'
 
!آئیں کھیل کر سیکھیں 1on1
ایپ ڈاؤن لوڈ کریں یا اپنے
کمپیوٹر پر کھیلیں۔
کیا ہے؟
ڈیجیٹل ہنر مندی

ڈیجیٹل ہنر مندی مالیاتی تعلیم کا ایک منفرد گیمیفائڈ کورس ہے، جو جائیکا اور سندھ حکومت کے محکمہ ترقی خواتین کے پراجیکٹ کا تیار کردہ ہے۔ اس کا مواد نالج پلیٹ فارم کی جانب سے تیار کردہ ہے، پراجیکٹ اور تیز فائنانشل سروسز کی شراکت کے ساتھ ۔ اس کورس کا بنیادی مقصد، سے سال عمر کی گھریلو کاروبار یا کام کرنے والی خواتین میں مالیاتی خواندگی بڑھانا ہے، لیکن یہ عمر کے تمام حصوں سے تعلق رکھنے والوں کے لیے مفید ہے۔

کاروباری معاملات اور ڈیجیٹل فائنانس کے موضوع پر بنائی گئی یہ کہانی اور گیم ،پُر لطف اور دلچسپ طریقہ سے روزمرہ زندگی میں بچت، بجٹ بنانے، قرضے لینے اور پیسوں کی ڈیجیٹل ادائیگیوں کو سمجھنا اور انہیں استعمال کرنا سکھاتی ہے۔ تو آج ہی ایپ ڈاؤن لوڈ کریں، یا میں سائن اِن کریں، اور بشریٰ کے زیورات ڈیزائن کرنے کے شوق کو ایک کامیاب آن لائن کاروبار میں بدلتے دیکھیں۔

سیکھنے کا سفر
 
!آئیں کھیل کر سیکھیں
سیریز د یکھیں
 

Episode 1: Mera Pehla Smart Phone

In this first episode Bushra gives up her plans to open a brick-and-mortar shop and decides to sell the Makli Collection online. But she has to buy a smartphone first! Let's find out how Bushra ends up purchasing a smartphone.

ہمارے شریک کار

 
Government of Sindh
JICA
Tez Financial Services
Knowledge Platform
حکومتِ سندھ کے ادارہ ،محکمہ ترقی خواتین اور جاپان انٹرنیشنل کارپوریشن ایجنسی (JICA)کے پراجیکٹLight-F کے لیے نالج پلیٹ فارم کی جانب سے تیار کردہ، تیز فائنانشل سروسز کے تعاون سے
 
Follow our Facebook page
Subscribe to our Youtube Channel
©2021 Digital Hunarmandi | All Rights Reserved